خانہ فراہنگ ایران میں فارسی ادب کی ہفتہ وار کلاس

جمعرات 21 جولائی 2016 13:52

پشاور ۔21جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 جولائی۔2016ء) خانہ فرہنگ ایران پشاور میں فارسی کی ہفتہ وار کلاس کا اجراء کیاگیاہے۔

(جاری ہے)

مرکز کے ترجمان غیور حسین کے مطابق کلاس ہر جمعہ کو سہ پہر 5بجے منعقد ہوگی جس میں فارسی ادب کے شاہکار مضمون پڑھائے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اس سلسلے میں کل جمعہ کو کلاس میں شیخ فریدالدین عطاء کی مثنوی منطق الطیر سے داستان شیخ صنعان پڑھائی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :