ووٹنگ کے عمل کے دوران شکایات کا ازالہ کیا جائے گا ‘چیف سیکرٹری آزاد کشمیر
جمعرات 21 جولائی 2016 14:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جولائی ۔2016ء) چیف سیکریٹری آزاد کشمیر سلطان سکندر نے کہا ہے کہ ووٹنگ کے عمل کے دوران شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے پولنگ پر سکون ماحول میں جاری ہے تمام پولنگ اسٹیشز پر رش ہے ۔
(جاری ہے)
انتخابات کو پر امن بنانے کے لئے سکیورٹی کے سخت اور فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ایڈمنسٹریشن پولیس اور دیگر سکیورٹی فورس کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے۔
انھوں نے کہا کہ صورتحال پر کنٹرول کے لئے ہر پولنگ اسٹیشن پر پولیس اور فوج کی کوئیک رسپانس فورس کے ارکان تعینات کیے گئے ہیں۔اس کے باوجود کسی بھی امیدوار یا سیا سی جماعت کی جانب سے شکایت موصول ہوئی تو اس کا ازالہ کیا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ اس مقصد کے لئے تمام حکومتی ادارے اور ان کا دفتر کھلا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.