پاکستانی امریکہ کے ڈائیورسٹی ویزا کے اہل نہیں رہے
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جولائی 2016 13:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جولائی 2016ء) :پاکستانیوں کو امریکہ کے ڈائیورسٹی ویزا کے لیے نا اہل قرار دے دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ساتویں بڑی تارکین وطن کی آبادی کے قیام کے بعد پاکستانیوں کو ڈائیورسٹی ویزا جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈائیورسٹی ویزا ایک مخصوص امیگریشن لاٹری ہے جو امیگریشن کی کم شرح کے ممالک سے تعلق رکھنے والے خاندانوں کو امریکہ میں اقدام کے لیے کوالیفائی کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
کراچی قونصلیٹ کے ویزاسیکشن کے میڈیا کے دورے پرکراچی کے امریکی قونصلیٹ کے ترجمان نے بتایا کہ امریکی قانون کے مطابق ڈائیورسٹی ویزا محض ان ممالک کو دیا جائیگا جہاں تارکین وطن کی کم شرح مقیم ہو گی۔پاکستانیوں کو ڈائیورسٹی ویزا کے لیے نا اہل قرار دئے جانے کی وجوہات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 2005سے 2014تک دس سالوں کے دوران پاکستان کے ایک لاکھ چار ہزار مہاجرین تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.