راولپنڈی ‘یوم ڈینگی کے سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر صنعت زارکے زیر اہتمام سمینار ‘خصوصی واک کا انعقاد
ہفتہ 23 جولائی 2016 21:24
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جولائی ۔2016ء ) و ز یر اعلیٰ پنجا ب محمد شہبا ز شر یف کی خصو صی ہد ا یت پر آ ج صو بے بھر میں یوم ڈینگی منا نے کے سلسلے میں محکمہ سوشل ویلفیئر ، صنعت زار ،شمس آباد ، راولپنڈی کے زیر اہتمام سمینار اور خصوصی واک کا اہتمام کیا گیا۔ واک کی قیا دت اراکین صوبائی اسمبلی پنجاب راجہ حنیف ایڈووکیٹ، لبنی ریحان ، تحسین فواد اور زیب النساء اعوان نے کی۔
ای ڈی او سوشل ویلفیئر محمد اسلم میتلا ، منیجر صنعت زار محمد وسیم، محکمہ صحت ، ایجوکیشن ،این جی اوزکے نمائندوں کے علاوہ خواتین کی کثیر تعداد نے سمینار اورواک میں شرکت کی۔راجہ حنیف ایڈووکیٹ ایم پی اے نے سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ راولپنڈی شہرصفائی، ترقیاتی کاموں اور جدید ٹرانسپورٹ کے حوالے سے پنجاب میں پہلے نمبر پر ہے ،لیکن یہ لمحہ فکریہ ہے کہ راولپنڈی میں سب سے زیادہ لوگ ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.