دبئی میں پیپلز پارٹی کا اعلی سطحی اجلاس، پیپلز پارٹی کا وزیراعلی سندھ تبدیل کرنے کا فیصلہ
مراد علی شاہ نئے وزیراعلی سندھ ہوں گے، نجی ٹی وی
فہد شبیر اتوار 24 جولائی 2016 23:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24جولائی۔2016ء) پیپلز پارٹی نے سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں اعلی سطحی اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کا نیا وزیراعلی لایا جائے گا۔ فیصلہ آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری اور سینئر قیادت کے اجلاس میں کیا گیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے وزیر خزانہ مراد علی شاہ نئے وزیراعلی نامزد کئے گئے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ وزیراعلی سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ آصف علی زرداری اور بلال بھٹو زرداری نے کیا۔ فرحت اللہ بابر کے مطابق سندھ کابینہ میں بھی تبدیلی کی جائے گی۔ بلاول بھٹو زرداری کل کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے مشاورت کریں گے اور نئے وزیراعلی و کابینہ پر ارکان کو اعتماد میںلیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.