پولیس افسران کی تنزلیوں کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل دینے کی ہدایت
پیر 25 جولائی 2016 20:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے 45پولیس افسران کی تنزلیوں کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 28جولائی تک ملتوی کردی ۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے روبرو درخواست گزار نے موقف اختیا کیاکہ آئی جی پنجاب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کرتے ہوئے آوٹ آف ٹرن ترقیوں سے متعلق فیصلے کوجواز بناکر افسران کی تنزلی کی ہے جبکہ قانون کے مطابق پولیس افسران کو سنے بغیر تنزلی کا فیصلہ نہیں کیاجاسکتا ۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت پولیس افسران کی تنزلیوں کا فیصلہ کا لعدم قراردے ۔عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق مزید دلائل دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت28جولائی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.