مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات کی سماعت کے دور ان پولیس کو نوٹس جاری
پیر 25 جولائی 2016 20:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ محمد نصیر الدین نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں اور شر انگیز تقاریر کے مقدمات کی سماعت کے دور ان پولیس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
پیر کو عدالت نے مقدمات کی سماعت کی تو مولانا عبد العزیز کے وکیل نے مقدمات سے بری کرنے کی درخواست دائر کر تے ہوئے موقف اختیار کیا کہ پولیس نے مولانا عبد العزیز کو چالان میں بے گناہ قرار دے دیا ہے ٗپولیس نے مولانا عبد العزیز کے خلاف دھمکیوں کا مقدمہ جھوٹا درج کیا ہے،شرانگیز تقریر کے مقدمہ میں بھی مولانا عبد العزیز کو بیگناہ قرار دے دیا گیا ہے، عدالت دونوں مقدمات کو خارج کر کے مولانا عبد العزیز کو بری کرے،جس پر عدالت نے پولیس کو 30جولائی کے لیے نوٹس جاری کر تے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.