برازیل توانائی کی ضروریات کا 42فیصد حصہ توانائی کے متبادل ذرائع سے پورا کرتا ہے ،پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے‘ کلاڈیولنز
توانائی کے متبادل ذرائع کے شعبے میں برازیل کا تجربہ اور مہارت پاکستان کے کام آسکتا ہے،جدید ٹیکنالوجی اور ڈبل کراپنگ کے ذریعے برازیل نے فی ہیکٹر پیدارا میں نمایاں اضافہ کیا ہے ‘برازیل کے سفیر کی لاہور چیمبر کے عہدیداران سے گفتگو
پیر 25 جولائی 2016 21:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جولائی ۔2016ء) برازیل کے سفیر کلاڈیولنز نے کہا ہے کہ برازیل توانائی کی ضروریات کا بیالیس فیصد حصہ توانائی کے متبادل ذرائع سے پورا کرتا ہے اور اس سلسلے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ وہ پیر کو لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سے لاہور چیمبر میں ملاقات کے کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔
سابق صدر افتخار علی ملک، ایگزیکٹو کمیٹی اراکین امجد علی جاوا، میاں عبدالرزاق، طارق محمود، وقار احمد میاں اور برازیل کے اعزازی قونصل میاں حسن منشاء نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ سفیر نے کہا کہ توانائی کے متبادل ذرائع کے شعبے میں برازیل کا تجربہ اور مہارت پاکستان کے کام آسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی اور ڈبل کراپنگ کے ذریعے برازیل نے فی ہیکٹر پیدارا میں نمایاں اضافہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.