اورنج ٹرین روزانہ غریب عوام کو4کروڑ27لاکھ50ہزار کا ٹیکہ لگائے گی‘میاں محمود الر شید
فائدہ صرف لاہور کی دو فیصد سے بھی کم آبادی اٹھائی گئی اور پنجاب کے 10کروڑ سے زائد عوام اپنی اگلی نسلوں تک سود سمیت قرضہ ادا کرتی رہیں گی‘ اپوزیشن لیڈر پنجاب
پیر 25 جولائی 2016 22:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جولائی ۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید نے کہااورنج ٹرین نے چلنے سے پہلے4درجن کے قریب افراد سے زندگی چھین لی اورجب چلے گی تو ملکی معیشت کو تباہ برباد کر دیگی،اورنج ٹرین میں روزانہ اڑھائی لاکھافرادسفر کرینگے،171کی بجائے40روپے فی کس کرایہ وصول کیا جائیگا اور حکومت فی مسافر131روپے سبسڈی فراہم کریگی۔
پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ حکومتی دعویٰ سچ مان لیا جائے تو اس طرح اورنج ٹرین روزانہ4کروڑ27لاکھ50ہزار میں پڑے گی اور ٹکٹوں کی وصولی کی مد میں روزانہ ایک کروڑ اکھٹا ہو گا اس طرح غریب قوم کو روزانہ3کروڑ27لاکھ50ہزار، ماہانہ98کروڑ25لاکھ اورسالانہ11 ارب 79کروڑ روپے کا ٹیکہ لگایاجائے گا، میاں محمودالر شید نے کہا کہ فائدہ صرف لاہور کی دو فیصد سے بھی کم آبادی اٹھائی گئی اور پنجاب کے 10کروڑ سے زائد عوام اپنی اگلی نسلوں تک قرضہ سود سمیت ادا کرتی رہیں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.