کراچی پولیس کی لیاری میں کارروائی، 5 ملزمان گرفتار
منگل 26 جولائی 2016 11:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جولائی ۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 گینگ وار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق لیاری کے سنگولین وچھانی محلے اور رانگی واڑہ میں یہ کارروائی کی گئی۔
(جاری ہے)
سنگولین سے گرفتارملزمان میں مزیب،گل خان اور عبداللہ لاسی شامل ہیں جن کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ملزم عبداللہ احمد علی مگسی کا پرانی سبزی منڈی کا کمانڈر ہے۔ احمد علی مگسی کے سیاسی جماعت کے سیکٹر انچارج منصور کے قتل میں بھی ملوث ہے جبکہ رانگی واڑہ سے بابا لاڈلہ کا عدیل اور وچھانے محلے سے لالو کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان قتل، دستی بم حملوں اور بھتا خوری میں ملوث ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.