کراچی ‘لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 گینگ وار ملزمان کو گرفتار کرلیا
منگل 26 جولائی 2016 14:36
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق لیاری کے سنگولین وچھانی محلے اور رانگی واڑہ میں یہ کارروائی کی گئی ‘سنگولین سے گرفتارملزمان میں مزیب،گل خان اور عبداللہ لاسی شامل ہیں جن کا تعلق عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ملزم عبداللہ احمد علی مگسی کا پرانی سبزی منڈی کا کمانڈر ہے ‘احمد علی مگسی کے سیاسی جماعت کے سیکٹر انچارج منصور کے قتل میں بھی ملوث ہے ،جبکہ رانگی واڑہ سے بابا لاڈلہ کا عدیل اور وچھانے محلے سے لالو کو گرفتار کرلیا گیا ‘گرفتار ملزمان قتل، دستی بم حملوں اور بھتا خوری میں ملوث ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.