ایم کیوایم نے وسیم اخترسے منسوب بیان کی تردید کردی
پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔مقبول صدیقی
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 11:02
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سانحہ 12 مئی 2007 سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران پولیس کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں زیر حراست نامزد میئر کراچی وسیم اختر سے منسوب بیان کی تردید کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پولیس نے 12 مئی سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شہر میں جلاو گھیراو اور فائرنگ کے احکامات وسیم اختر نے جاری کیے تھے۔
پولیس رپورٹ میں بتایا گیا کہ دوران تفتیش وسیم اختر نے 12 مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کا خود اعتراف کیا ہے۔تاہم ایم کیو ایم نے پولیس کے اس دعوے کی تردید کرتے ہوئے میڈیا پر چلنے والی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وسیم اختر نے 12 مئی سے متعلق کسی قسم کا اعترافی بیان نہیں دیا اور نہ ہی کسی کا نام لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.