ترکی میں ناکام فوجی بغاوت:افغانستان میں تعینات 2جرنیل دوبئی کے ایئرپورٹ سے گرفتار
میاں محمد ندیم بدھ 27 جولائی 2016 12:07
دبئی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔27جولائی۔2016ء) ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں افغانستان میں تعینات 2 ترک جرنیلوں کودبئی ایئرپورٹ سے گرفتارکرلیا گیا۔ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق جنرل محمد چاہت باقر اور بریگیڈئیر جنرل سینرتوپوک کی گرفتاری ترک اوراماراتی انٹیلی جنس کے مابین معلومات کے تبادلے کے بعد عمل میں لائی گئی ہے۔
جنرل محمد چاہت باقر افغانستان میں ترک فوج کے ٹاسک فورس کے سربراہ ہیں۔دونوں جنرلز افغانستان سے فرار کے بعد براستہ دبئی یورپ جاناچاہتے تھے۔ ترکی میں بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد 100 سے زائد ترک جنرلز کوگرفتارکیا جاچکا ہے تاہم ملک سے باہر اعلی فوجی افسران کی یہ پہلی گرفتاریاں ہیں۔مجموعی طورپراب تک 13 ہزارافراد زیرحراست ہیں جبکہ سیکڑوں اپنے ملازمتوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.