کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دھماکہ اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

muhammad ali محمد علی بدھ 27 جولائی 2016 21:56

کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دھماکہ اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27جولائی 2016ء) کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دھماکہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ علاقے میں دھماکے کے بعد مسلسل فائرنگ بھی کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :