محکمہ انٹی کرپشن کی تحصیل کہوٹہ میں کارروائی، پٹواری 10لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
بدھ 27 جولائی 2016 22:39
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء ) محکمہ انٹی کرپشن نے تحصیل کہوٹہ میں تعینات فیصل پٹواری کو 10لاکھ روپے کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
فیصل پٹواری نے زاہد نامی شخص سے اراضی کے انتقال کیلئے 10لاکھ روپے رشوت طلب کی تھی جس پر انٹی کرپشن کے اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد فیصل السلا م ، انسپکٹر شیخ ناصر ہمراہ کانسٹیبل اسماعیل نے اطلاع پر ریڈ کی تو ملزم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پایا گیا جس کے خلاف تھانہ انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
واقعات کے مطابق زاہد نامی شہری نے ڈائریکٹر انٹی کرپشن جنید ابراہیم کو بذریعہ درخواست بتایا کہ میں اپنی زمین کا انتقال کروانا چاہتا ہوں جس کے عوض فیصل پٹواری مجھ سے 10لاکھ روپے کی رشوت طلب کر رہا ہے۔ ڈائریکٹر انٹی کرپشن کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد فیصل السلا م ، انسپکٹر شیخ ناصر نے پٹواری کے دفتر پر چھاپہ مارا تو ملزم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ہوگیا ۔ انسپکٹر شیخ ناصر نے ملزم فیصل کیخلاف انٹی کرپشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
رانا ثناء اللہ سے پوچھتا ہوں کہ اگرمذاکرات کیلئے سنجیدہ ہیں تو حملے کون کرا رہا ہے؟
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.