حریت رہنماؤں کو جلد رہا کیا جائے ٗپاکستان کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید مذمت
پیلٹ گن کے استعمال سے بہت سے لوگوں نے بینائی کھودی ٗکشمیری عوام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں ٗبھارت کیساتھ مذاکرات میں کشمیر کو بنیادی حیثیت حاصل رہے گی ٗفیس بک پر عوام کی پوسٹس سے عالمی برادری کو سبق سیکھنا چاہیے ٗترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 28 جولائی 2016 19:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) پاکستان نے ایک بار پھر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حریت رہنماؤں کو جلد رہا کیا جائے ٗ پیلٹ گن کے استعمال سے بہت سے لوگوں نے اپنی بینائی کھودی ٗکشمیری عوام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہے ہیں ٗبھارت کے ساتھ مذاکرات میں کشمیر کو بنیادی حیثیت حاصل رہے گی ٗفیس بک پر عوام کی پوسٹس سے عالمی برادری کو سبق سیکھنا چاہیے۔
ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے ہفتہ وار بریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو حریت رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تحفظات ہیں اور انہیں جلد رہا کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر بین الاقوامی فورم پر کشمیر کا معاملہ اٹھارہا ہے اور ہم کشمیر میں بے گناہ شہریوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے بھارت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی غیر جانبدار استصواب رائے کرائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کے ’’ون چائنا پرنسپل‘‘پر ریمارکس انتہائی قابل تعریف ہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
-
میرا گلہ کاٹنے کی کوشش کی گئی، آپ ہمیں مار تو سکتے ہیں ہم سرنگوں نہیں کریں گے، رؤف حسن
-
چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ضمانت پر رہا
-
جرمنی: سیاسی بنیادوں پر ہونے والے جرائم میں ریکارڈ اضافہ
-
ناروے، آئرلینڈ، اسپین فلسطینی ریاست کو جلد تسلیم کر لیں گے
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں؟
-
صدر رئیسی کی نماز جنازہ، لاکھوں افراد کی شرکت
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال آمد،مختلف وارڈز کا دورہ، مریضوں سے بات چیت،مزدوں کی کم اجرت کا نوٹس
-
وفاقی وزیرداخلہ کاکیپٹل ہسپتال کے ایمرجنسی بلاک اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کااعلان
-
تائیوان چین کا حصہ ہے، پاکستان ہمیشہ چین کے ساتھ کھڑا رہے گا، صدر مملکت
-
ایف آئی اے نے کمسن بچی کی سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا
-
پی ٹی آئی نے رؤف حسن پر حملے کی ایف آئی آر مسترد کردی، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.