بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند نہ کئے تو دوسرا راستہ عسکری ہے، او آئی سی بحال ہوجاتی تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ، حکومت کو سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانا ہوگا ،محض باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا، بھارتی مظالم کے خلاف دنیا میں کشمیر یوں کی آواز پہنچا نے کیلئے(کل) آل پارٹیز کانفرنس ہوگی ،اے پی سی میں تمام جماعتوں سے مسئلہ کشمیرپر ملک گیر احتجاج کامطالبہ کرینگے ، 31اگست کو ناصر باغ سے واہگہ بارڈر تک مارچ کریں گے، کراچی میں بھی خواتین کاملین مارچ ہوگا
جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ کا پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 28 جولائی 2016 19:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی اپنی تمام تر توجہ کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم کے خلاف دنیا میں کشمیر کے مسائل کی آواز پہنچانی ہے ،اسی سلسلے میں (کل) جمعہ کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کر رہے ہیں جس میں تمام سیاسی،مذہبی،اپوزیشن جماعتیں،سول سوسائٹی،وکلاء برادری اور سینئر صحافیوں کو مدعو کیا گیاہے،جس کا مقصد کشمیریوں کو ان کا حق لے کر دینا ہے۔
اگر بھارت کشمیر کو تسلیم نہیں کرے گا،اپنا ظلم بند نہیں کرے گا تو دوسرا راستہ عسکری راستہ ہے،اگر او آئی سی بحال ہوجاتی تو کل یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ،نواز شریف کو بھی سفارتی سطح پر مسئلہ کشمیر کو اٹھانا ہوگا ،محض باتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،اے پی سی میں سب جماعتوں سے کہیں گے کہ کشمیر کے مسئلے کیلئے ملک گیر احتجاج کیا جائے،ہم 31اگست کو لاہور ناصر باغ سے واہگہ بارڈر تک مارچ کریں گے اور جماعت اسلامی کی خواتین کراچی میں بھی ملین مارچ کریں گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.