ایاز صادق کے حلقہ انتخاب کی یونین کونسل 172 محمد نگر کے رہائشیوں کا سیوریج کی بندش کیخلاف گندے پانی میں کھڑے ہو کر احتجاجی مظاہرہ
لوگ اپنے گھر فروخت کرنے پرمجبور ہو گئے ہیں،مسئلہ حل نہ کیا گیا تو اسپیکر کی رہائشگاہ کا گھیراؤ کر کے احتجاج ریکارڈ کرائینگے‘ مظاہرین
جمعرات 28 جولائی 2016 20:53
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 جولائی ۔2016ء) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حلقہ انتخاب کی یونین کونسل 172 محمد نگر کے رہائشیوں نے سیوریج کی بندش کیخلاف گندے پانی میں کھڑے ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا ،اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ اگر سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل نہ کیا گیا تو اسپیکر قومی اسمبلی کی رہائشگاہ کا گھیراؤ کر کے احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ۔
تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 122کی یونین کونسل 172کے علاقہ محمد نگر کے رہائشیوں نے سیوریج کا دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کے خلاف گندے کھڑے پانی میں کھڑے ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں خواتین اور بچوں کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی ۔ مظاہرین نے محکمہ واسا کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ہوئے سینہ کوبی کی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپنے حلقہ انتخاب کا دورہ کرنے کا مطالبہ کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 48 ہو گئی
-
ہائیکورٹس میں بغیرتحریری امتحان ججز کی تقرری کا اقدام سپریم کورٹ میں چیلنج
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاول پورکا دورہ
-
کراچی ایئرپورٹ سے بڑی مقدار میں سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام
-
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
-
یورپ اور افریقہ کو زمینی راستے سے جوڑنے کے لیے زیرسمندر 28کلومیٹرلمبی اور15سو50فٹ گہری سرنگ کے منصوبے پر مراکش اور اسپین کے درمیان مذکرات آخری مرحلے میں
-
وزیرخزانہ کو کسی سے ملے بغیرٹیکس لگانا چاہیے، مفتاح اسماعیل
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہوسکتی، وزیر داخلہ
-
برطانیہ اورآئرلینڈ کی حکومتوں کے درمیان تارکین وطن کے معاملے پر اختلافات شدت اختیار کرگئے
-
لاہور ہائی کورٹ نے نو مئی کیس میں فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی
-
کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی” ایسٹرازینیکا“ویکسین بنانے والی کمپنی کا عدالت میں اعترافی بیان
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.