اسلام آباد ،سیشن کورٹ نے 5 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی
جمعرات 28 جولائی 2016 22:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جولائی ۔2016ء) اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے 5 ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے بیٹی کو قتل اور بیوی کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے کے مقدمہ والے ملزم ارشد مختار کے مقدمہ کی سماعت مکمل کرتے ہوئے مذکورہ فیصلہ سنایا۔ملزم کے خلاف اس کے سسرنجم اقبال نے 2013 میں تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج کرایا تھا۔ عدالت نے بیٹی کے قتل پر عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ جبکہ اپنی اہلیہ ثانیہ کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت پانچ سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.