شارجہ: لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے غیر ملکی ورکروں میں ٹھنڈی جیکٹیں تقسیم
جمعہ 29 جولائی 2016 15:21
شارجہ: (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29جولائی 2016ء): شارجہ لیبر ڈپارٹمنٹ کی جانب سے غیر ملکی ورکروں میں گرمی کے موسم میں کام کے دوران استعمال کی جانے والی ٹھنڈی جیکٹیں تقسیم کی گئی ۔ شارجہ لیبر ڈپارٹمنٹ حکام نے گزشتہ دنوں غیر ملکی ورکروں میں آگاہی مہم” ہمیں آپ کی صحت کا خیال ہے “ کا آغاز کیا تھا ۔
(جاری ہے)
جس میں ورکروں کو مڈ ڈے بریک کے قانون کی خلاف ورزی نہ کرنے اور ایسے مالکان جو ان سے دوپہر کے اوقات میں کام کرنے کے لیئے مجبور کرتے ہیں ان کے خلاف شکایات درج کروانے کے طریقہ کار کا بھی بتایا ۔
لیبر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس مہم کو شروع کرنے میں خوشی محسوس ہو رہی ۔ ہمارا مقصد ہے کہ غیر ملکی ورکروں کو سخت گرمی سے بچایا جائے۔ لیبر ڈپارٹمنٹ غیر ملکی ورکروں کو ہر طرح کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.