تجاوزات اور خستہ حال عمارتوں کے خلاف ملک گیر گرینڈ آپریشن کرنے کی شدید ضرورت ہے‘خواجہ خاور رشید
مون سون سیزن میں مارکیٹیوں، اندرونی رہائشی علاقوں، ندی اور نالوں پر بنے تجاوزات حادثات کا باعث بننے کے علاوہ لاء اینڈ آڈر کے قیام میں بھی بڑی رکاوٹ ہیں، اندرون لاہور میں قبضہ مافیہ نے اہم شاہراہوں کے اطراف میں سرکاری ملکیت پر قبضہ کر رکھا ہے جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز بنے ہوئے ہیں جہاں گاڑیوں والوں سے 30 سے 50 روپے فی گھنٹا وصول کئے جاتے ہیں
جمعہ 29 جولائی 2016 17:49
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈرز ونگ پنجاب خواجہ خاوررشید نے کہا ہے کہ تجاوزات اور خستہ حال عمارتوں کے خلاف ملک گیر گرینڈ آپریشن کرنے کی شدید ضرورت ہے، مون سون سیزن میں مارکیٹیوں، اندرونی رہائشی علاقوں، ندی اور نالوں پر بنے تجاوزات حادثات کا باعث بننے کے علاوہ لاء اینڈ آڈر کے قیام میں بھی بڑی رکاوٹ ہیں، اندرون لاہور میں قبضہ مافیہ نے اہم شاہراہوں کے اطراف میں سرکاری ملکیت پر قبضہ کر رکھا ہے، جگہ جگہ غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز بنے ہوئے ہیں جہاں گاڑیوں والوں سے 30 سے 50 روپے فی گھنٹا وصول کئے جاتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ ادارے اگر کاروائی کرتے بھی ہیں تو لے دے کر مجرموں کو چھوڑ دیتے ہیں اور مجرم پہلے کی طرح ہی قانون کی دھجیاں اڑاتے رہتے ہیں، مجرموں کے دلوں میں اگر انتظامیہ نے اپنا ڈر بٹھانا ہے تو ریگولر چیک اینڈ بیلنس رکھنا ہوگا اور سخت سزائیں دے کر مثالیں قائم کرنی ہوں گی تاکہ سرکاری اور غیر سرکاری جرائم پیشہ افراد جرم سے پہلے ہزار دفعہ سوچیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
پاکستان: بلوچستان میں مفاہمت کی پالیسی اورعدم تحفظ کے بڑھتے خدشات
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.