اﷲ مجھے کامیابی سے شروع کرنے اور کامیابی سے ختم کرنے کی توفیق دے، نومنتخب وزیراعلیٰ
میری تین ترجیحات ہیں، عوامی خدمت، عوامی خدمت اور عوامی خدمت،عوام اور پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا، اسمبلی میں خطاب
جمعہ 29 جولائی 2016 21:12
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جولائی ۔2016ء) نو منتخب وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اﷲ مجھے کامیابی سے شروع کرنے اور کامیابی سے ختم کرنے کی توفیق دے، میری تین ترجیحات ہیں، عوامی خدمت، عوامی خدمت اور عوامی خدمت،عوام اور پارٹی قیادت کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی سے بحیثیت وزیراعلی اپنا پہلا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاش اس موقع پر میرے والدین بھی یہاں موجود ہوتے، والدین کا ذکر کرتے ہوئے مراد علی شاہ کی آواز بھرا گئی۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مجھ پر اور میری صلاحیتوں پر اعتماد کرنے پر ارکان کا مشکور ہوں، پیپلزپارٹی ، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا مشکور ہوں ۔مراد علی شاہ نے کہاکہ خواہش تھی کہ اسمبلی کی پرانی عمارت میں انتخاب ہوتا،تحریک انصاف ہارنے کے لیے الیکشن لڑنے کی عادی ہے ، مگر آج انہوں نے جمہوری روایت کو نبھانے کی کوشش کی ہے،مسلم لیگ ن اور فنکشنل لیگ نے بھی میری خاموش حمایت کی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.