نومنتخب وزیراعلی سندھ کو گارڈآف آنر‘نئی کابینہ کے8وزراءآج حلف اٹھائیں گے
میاں محمد ندیم ہفتہ 30 جولائی 2016 12:02
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔30جولائی۔2016ء) نومنتخب وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے پہلے دن وزیر اعلیٰ ہاﺅس پہنچنے پران کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔سندھ کے 27 ویں وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ بننے کے بعد پہلی مرتبہ وزیر اعلیٰ ہاﺅس پہنچے تو ان کی آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا۔
پولیس کے دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے سرکاری فرائض کی انجام دہی چیف سیکرٹری سندھ اور دیگر صوبائی سیکرٹریز سے ملاقاتوں سے شروع کردی ہیں۔چیف سیکرٹری صدیق میمن نے ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ کو حکومتی امور پر بریفنگ دی۔ دوسری جانب سندھ کابینہ کی تشکیل آج عمل میں لائی جائی گی جس کے پہلے مرحلے میں 8 وزراءحلف اٹھائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.