مجلس صوت الاسلام پاکستان کے زیر اہتمام تربیت علماء کورس سال 2016-17ء کا آغاز ہوگیا
ہفتہ 30 جولائی 2016 17:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 جولائی ۔2016ء) مجلس صوت الاسلام پاکستان کے زیر اہتمام تربیت علماء کورس سال 2016-17ء کا آغاز ہوگیا۔ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 29شوال1437ھ بمطابق4اگست2016ء ہے۔ مجلس صوت الاسلام سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق تربیتی کورس میں داخلے کے لئے وفاق المدارس العربیہ سے درجہ عالمیہ کی سند اور جائزہ امتحان میں کامیابی لازمی شرط ہے جبکہ 1436ھ/1437ھ میں فارغ التحصیل طلبہ کو ترجیح دی جائے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.