چائلڈ پروٹیکشن بیورو خدم خلق میں سرگرم عمل
پیر 1 اگست 2016 23:18
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اگست ۔2016ء) لاہور پولیس کی جانب سے گزشتہ دنوں چائلڈ لیبر پروٹیکشن بیورو سے 28بچے بازیابی کی پریس کانفرنس کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو خدم خلق میں سرگرم عمل ہو گئی۔بچوں کے اغواء میں شدت سے اضافے نے چائلڈپروٹیکشن بیوروکی ہٹ دھرمی ختم کرتے ہوئے اسے فعال کر نا شروع کر دیا ۔پتوکی کا ر ہائشی 10سالہ گمشدہ بچہ چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی جانب سے ورثاء کے حوالے ۔
چند روز قبل لاہور پولیس کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں 28بچے چائلڈ لیبر پروٹیکشن سے بازیاب کر وانے کے انکشاف کے بعد چائلڈ لیبر پرٹیکشن کی جانب سے پولیس کے ساتھ ان بچوں کا ڈیٹا شیئر کر نا شروع کر دیا گیا ہے جسے چائلڈ پروٹیکشن بیورو والے اٹھا کر اپنے پاس رکھیں گے لیکن2016ء سے قبل جب چائلڈ پروٹیکشن بیوروپویس کے ڈیٹا شیئر نہیں کرتا تھا تو تب ان بچوں کا کیا بنتا تھا جو کہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو والے مختلف علاقوں سے اٹھا کر اپنے بیورو میں لے کر آتے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.