خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

منگل 2 اگست 2016 14:45

پشاور ۔02 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔02 اگست۔2016ء) خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے اپنے زیر انتظام اور ملحقہ تعلیمی اداروں میں ایم بی بی ایس‘ پی ڈی ایس‘ فزیکل تھراپی‘ نرسنگ اور پیرامیڈیکل کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا داخلہ فارم یکم اگست سے جاری کیے گئے ہیں جبکہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 31اگست مقرر کردی گئی ہے حافظ قرآن ٹسٹ 3ستمبر کو ہوگا ،عبوری میرٹ لسٹ 20ستمبر کو جبکہ فائنل 30ستمبر کو جاری کی جائیگی‘ داخلے 12اکتوبر سے ہونگے۔

متعلقہ عنوان :