واپڈا نادہندگان کے خلاف واپڈا پولیس کا کریک ڈاؤن ۔ 391 واپڈا نادہندگان کو گرفتار کرکے عدالت کے حکم پر پابند سلاسل کیا گیا
ملک عثمان بدھ 3 اگست 2016 16:03
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اگست - 2016ء) واپڈا نادہندگان کے خلاف واپڈا پولیس کا کریک ڈاؤن ۔ 391 واپڈا نادہندگان کو گرفتار کرکے عدالت کے حکم پر پابند سلاسل کیا گیا۔ نادہندگان سے 3کروڑ روپے کی ریکوری ۔کنڈا کلچر اور نادہندگان کے خلاف اپریشن جاری رہیگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیوپیسکو انور الحق کی ہدایت پر واپڈا پولیس نے ڈی آئی جی محمد طاہر خان ، ایکسین واپڈا محمد عارف اور ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کے احکامات پر عمل درآمد کر تے ہوئے 391واپڈا نادہند گان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف 462IJKکے تحت مقدمات درج کرکے عدالتی حکم پر جوڈیشل حوالات میں پابند سلاسل کیا گیا ۔
واپڈا پولیس کی ٹیم نے ایس ایچ او محمد فاضل خان کی سربراہی میں واپڈا پولیس ٹیم نے ا یس ڈی او اربن ،رورل عثمان ، ایس ڈی او اتمانزئی محمد نعیم خان ، ایس ڈی او سرڈھیری رضوان اللہ ، ایس ڈی او عمر زئی عبدالراز ق کے ہمراہ مختلف علاقوں میں واپڈا نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور حصوصی اپریشن کے دوران 391واپڈا نادہندگان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جہاں سے تمام نادہند گان کو عدالتی حکم پر پابند سلا سل کیا گیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.