دبئی ائیرپورٹ پر ریسکیو‌ آپریشن کے دوران ایک فائر فائیٹر جان کی بازی ہار بیٹھا

muhammad ali محمد علی بدھ 3 اگست 2016 20:56

دبئی ائیرپورٹ پر ریسکیو‌ آپریشن کے دوران ایک فائر فائیٹر جان کی بازی ..

دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 اگست2016ء) دبئی ائیرپورٹ پر ریسکیو‌ آپریشن کے دوران ایک فائر فائیٹر جان کی بازی ہار بیٹھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق دبئی ائیرپورٹ پر اماراتی ائیرلائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن کے دوران ایک فائر فائیٹر زخمی ہو گیا تھا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب دبئی حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زخمی ہونے والا فائر فائیٹر جان کی بازی ہار گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :