سکولوں اور کالجوں کی سطح پر ممکنہ حد تک ان ڈو رکھیلوں کاانتظام ہونا چاہئے،پرویز خٹک
تحصیل کی سطح پر گراؤنڈز کی تعمیر پر عملی پیش رفت،47 سکولوں کی منظوری دی گئی ،33 کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے گراؤنڈز منظور شدہ ڈیزائن کے مطابق ،تحصیل کی سنٹرل لوکیشن میں تعمیر کئے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مستفید ہو سکیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
بدھ 3 اگست 2016 22:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبے میں مکمل ہوجانے والے33 تحصیل گراؤنڈز کو متعلقہ حکام کے حوالے کرنے کیلئے مینجمنٹ کمیٹیوں کی تشکیل کا عمل مکمل کرنے اور ایگریمنٹ کا فارمولا وضع کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ باقی ماندہ زیر تعمیر47 گراؤنڈز کو ستمبر تک مکمل کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پرویز خٹک نے ہدایت کی ہے کہ یہ گراؤنڈکھیلوں کیلئے بنائے گئے ہیں اور اس مقصد کیلئے ان کا استعمال نظر آنا چاہیئے۔ انہوں نے ارباب نیاز سٹیڈیم پشاور جس کیلئے 700 ملین روپے پہلے مرحلے میں مختص کئے گئے ہیں ، نوشہرہ سپورٹس کمپلیکس جو اے ڈی پی کا حصہ ہے اور کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کی تعمیر فاسٹ ٹریک پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.