پنجاب میں بچوں کے اغواء کا کوئی منظم گینگ ملوث نہیں‘مشتاق سکھیرا/شہزادہ سلطان
پنجاب میں گزشتہ سال 6793بچے لا پتہ ہوئے،6661بچے خود گھروں میں واپس آگئے ، پنجاب میں گزشتہ 5سال میں ابھی تک 132بچے لا پتہ ہیں ‘آئی جی پنجاب اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز کی مشترکہ پریس کانفرنس
بدھ 3 اگست 2016 22:59
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 اگست ۔2016ء ) انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان نے کہاکہ پنجاب میں بچوں کے اغواء کا کوئی منظم گینگ ملوث نہیں،بچو ں کے لاپتہ ہونے سے متعلق پولیس نے لا پرواہی کا مظاہرہ نہیں کیا ، گمشدہ بچوں کی تلاش کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔
ان خیالات کا اظہا رآئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا اور ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب شہزادہ سلطان نے ایوان وزیر اعلیٰ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا ۔ اس موقع پر سیکرٹری داخلہ پنجاب میجر (ر)اعظم سلیمان بھی مو جود تھے ۔آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہا کہ لاپتہ بچو ں کی تلا ش کیلئے وسیع حکمت عملی بنا ئی ہے ۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے لندن سے ہی لا پتہ بچوں کو تلاش کرنے کی ہدایت جا ری کر دی تھی جس کے بعد پو ری محنت اور جانفشانی سے کام کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.