سارک ممالک کے سیکرٹری داخلہ کا اجلاس، اعلامیہ جاری ، سیکرٹری داخلہ نے متفقہ شعبوں میں تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا ، اجلاس میں باہمی تعاون مستحکم کرنے سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیا گیا
بدھ 3 اگست 2016 23:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 اگست ۔2016ء) سارک ممالک کے سیکرٹری داخلہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیاگیا جس کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے متفقہ شعبوں میں تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور اجلاس میں باہمی تعاون مستحکم کرنے سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیا گیا ۔ بدھ کو سارک ممالک کے سیکرٹری داخلہ کااجلاس ہوا ۔
(جاری ہے)
اجلاس کے اعلامیہ کے مطابق سیکرٹری داخلہ نے متفقہ شعبوں میں تعاون پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور باہمی تعاون مستحکم کرنے سے متعلق سفارشات کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس میں معلومات، تجربات اور مہارت کے تبادلے کا جائزہ بھی لیا گیا۔یہ تجاویز وزرائے داخلہ کانفرنس میں رکھی جائیں گی ۔ سیکرٹری داخلہ عارف احمد کو سارک داخلہ سیکرٹریز کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا ۔عارف احمد خان نے کہا کہ مشترکہ چیلنجز اجتماعی رد عمل کا تقاضا کرتے ہیں اور یہ سارک پلیٹ فارم ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ سیکرٹری داخلہ عارف احمد نے کہا کہ کرپشن جیسے اہم امور کا یہ پلیٹ فارم احاطہ کرتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.