وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، انکے بھائی جاوید خٹک اور ریاض اللہ خٹک قرضے معاف کرانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نامور کلب میں شامل ہو گئے
ہفتہ 6 اگست 2016 23:04
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی جاوید خٹک اور ریاض اللہ خٹک قرضے معاف کرانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نامور کلب میں شامل ہو گئے ۔
(جاری ہے)
سینیٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی ، پی ٹی آئی ایم این اے لیاقت خٹک اور ریاض اللہ خٹک بھی تحریک انصاف کے قرضے معاف کرانے والے نامور کلب کا حصہ بن گئے ہیں ۔
پرویز خٹک اور ان کے بھائی کا ایک کمپنی حافظ آباد سٹرا بورڈ ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے 1997-98میں انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک آف پاکستان سے لئے گئے 54.6ملین کے قرضے معاف کرائے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ معاف کرائے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری دستاویزات میں سامنے آئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.