کوئٹہ میں بم دھماکے کا دلخراش واقعہ قابل مذمت اور دہشت گردی کی بد ترین مثال ہے، سردار محمد اسلم بزنجو
پیر 8 اگست 2016 19:07
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 اگست ۔2016ء ) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء صوبائی وزیر زراعت سردار محمد اسلم بزنجونے کہاہے کہ کوئٹہ میں بم دھماکے کا دلخراش واقعہ قابل مذمت اور دہشت گردی کی بد ترین مثال ہے۔قیمتی جانوں کاضیاع عظیم سانحہ ہے ۔انہوں نے کہاکہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے اپنی پوری صبر تحمل کی تلقین کرتے رہے۔
قبائلی و مذہبی فرقہ واریت اور تشدد پر مبنی سیاست کے خلاف ہمیشہ جدوجہد کرتے رہے اور وہ اپنے مقاصد اور جدوجہد میں کامیابی بھی حاصل کی 11اگست کو بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کے اس فلسفے کو یاد کرنے خضدار میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہورہاہے جس میں نیشنل پارٹی بھر پور عوامی قوت کا مظاہرہ کریگی۔ نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین خضدار عبدالحمید بلوچ میر محمد آصف جمالدینی نیشنل پارٹی خضدار کے صدر رئیس بشیراحمد مینگل میر محمد اشرف مینگل نیشنل پارٹی خضدار کے صدر منیراحمد لانگو ودیگر نے بازگیر میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ11اگست کو بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 27ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے اور یہ جلسہ عام خضدار کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.