کوارڈینیٹروزیراعلیٰ بلوچستان سردارنجیب سنجرانی کادورہ دالبندین
سول ہسپتال،نادراسینٹر،پی ایچ ای اورواپڈاکے دورے،دہشت گردوں نے ایک بارپھرکوئٹہ کولہولہان کردیاہے،پریس بریفنگ پرنس فہدہسپتال کادورہ اورپہلے آپریشن پرضلع چاغی کے عوام کومبارکباد
پیر 8 اگست 2016 20:43
چاغی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔8 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ بلوچستا ن کے کوارڈینیٹر سردار نجیب سنجرانی نے گزشتہ روز دالبندین میں سول ہسپتال ،نادرا سینٹر ،پی ایچ ای اور واپڈہ کا دور کیا ۔ سر کاری دور ہ کے بعد دالبندین پریس کلب میں میڈیا کو پریس بریفنگ دیتے ہوئے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی انہوں نے کہا دہشت گردوں نے آج ایک دفعہ پھر کوئٹہ کو لہولہان کر دیا ۔
سردار نجیب سنجرانی نے دالبندین پرنس فہد ہسپتال کا دور کیا آپریشن تھیٹر میں پندرہ سال کے بعد پہلا آپریشن ہونے پر چاغی ضلع کے عوام کو مبارک باد دی ۔انہوں نے کہا دالبندین ہسپتال میں 15سال بعد سرجن ڈاکٹر کا تعنیات ہونا اور آپریشن کا باقاعدہ اسٹارٹ ہونے کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کو جاتا ہے دالبندین ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کو فعال کرنے کے لیے میں نے بے حد کوشش کی تاکہ ضلع چاغی کے غریب لوگوں ریلیف مل سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.