سید مراد علی شاہ کی زمینوں پر قبضے اور چائنا کٹنگ کے خلاف کارروائی کی ہدایت
غیرقانونی قبضوں اور چائنا کٹنگ پر جامع رپورٹ پیش کی جائے ‘وزیر اعلیٰ سندھ
منگل 9 اگست 2016 14:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عوام کی جان ومال سمیت سرکاری املاک کی حفاظت بھی حکومت کی ذمے داری ہے۔
یہ پالیسی بنائی جائے جس علاقے میں تجاوزات اور قبضے ہوں وہاں کا ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ نے صبح سٹی کورٹ کراچی کی سیکیورٹی سے متعلق معاملات کا بھی جائزہ لیا ۔دورے کے موقع پر ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے ان کو بریفنگ دی۔مشتاق مہر نے بتایا کہ سٹی کورٹ کے داخلی اور خارجی راستوں کی مانیٹرنگ اورسیکیورٹی سخت کردی گئی ہے اور سیکیورٹی کیمروں اور اسکیننگ مشینوں سے اسے مزید موثر بنایا گیا ہے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے سٹی کورٹ کے اطراف کچرا صاف نہ ہونے پر کے ایم سی جنوبی کو اس سلسلے میں فوری صفائی کی ہدایت کی۔واپسی میں مراد علی شاہ اپنی درسگاہ ڈی جے سائنس کالج بھی گئے اور پرنسپل سے ملاقات بھی کی ۔انہوں نے اپنی درسگاہ سے متعلق یادوں اور معلومات کا تبادلہ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.