پاکستان میں پہلی مرتبہ مالیاتی شعبے میں اصلاحات کی گئی،ملک کا مستقبل تابناک ہے ‘ پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے، ملک معاشی ترقی کے اہداف نصف مدت میں حاصل کر لیں گے،وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا اسٹیٹ بنک اور کسٹمز کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب
منگل 9 اگست 2016 14:54
(جاری ہے)
وفاقی و زیر خزانہ نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار مالیاتی شعبے میں اصلاحات کی جا رہی ہیں۔
اور تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ پروگرام مکمل کیا گیا ہے جسے اب پاکستان کی ابھرتی ہوئی معیشت قرار دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کا سہرا اقتصادی ٹیم کو جا تا ہے۔ انہوں نے کہاکہ 3 سال میں معیشت کی بہتری کیلئے مشکل فیصلے کئے گئے ہیں۔ درآمدی فارم کے اجراء کے وسیع فوائد ہوں گے اور میکرو اکنامک عدم استحکام سے نجات حاصل کر لی ہے۔ ملک کا مستقبل تابناک ہے۔ پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کے اہدف نصف مدت میں حاصل کر لیں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.