پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے دہشتگردی کے خلاف لائحہ عمل مرتب کیا جائے‘ کوئٹہ میں دہشتگردی جمہوریت‘ عوام‘ وفاق اور خطہ کے خلاف سازش ہے
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں بحث کے دوران اظہارخیال
منگل 9 اگست 2016 15:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کوئٹہ 12 گلیوں کا شہر ہے جہاں ہر گلی میں اور چوک میں سیکیورٹی اداروں کے اہلکار موجود ہیں۔
اگر ہمیں دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ جیتنی ہے تو تمام سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔ ملک کی ہر سیاسی جماعت حکومت کے سپاہی کے طور پر اپنا کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان سب سے پہلے ہے تو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرکے لائحہ عمل مرتب کیا جائے، ایسی کارروائیاں جمہوریت‘ عوام‘ وفاق اور خطہ کے خلاف سازش ہیں۔ وزیراعظم اس کو ٹیسٹ کیس بنائیں اور فرنٹ فٹ پر جاکر ایسے ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کریں۔ عوام کی حمایت کے بغیر دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کا وفد اظہار تعزیت کے لئے کوئٹہ روانہ کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.