ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خانیوال کی سانحہ کوئٹہ کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی
منگل 9 اگست 2016 16:05
(جاری ہے)
ریلی کے اختتام پر بارروم ہال میں احتجاجی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں محمد افضل ہمدانی، ملک شوکت رمضان، راشد محمود چوہدری ، مہرافتخار احمد نکیانہ، مدثر خاں ڈاہا، راؤ محمد عارف، سید ضیاء حیدر زیدی نے خطاب کیا اور سانحہ کوئٹہ کی بھر پور مذمت کی ۔
اجلاس کے اختتام پر سینئر ممبربار ملک غلام سرور اعوان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نے سانحہ میں شہید ہونے والوں کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کروائی۔آخر میں صدر بار نے قرار داد مذمت پیش کی جسے متفقہ طور پر منظور کیا گیا اور اعادہ کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن خانیوال سانحہ کوئٹہ کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانے تک احتجاج جاری رکھے گی اورڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن خانیوال سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے ورثاء کے غم میں برابرکی شریک ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.