پاک بحریہ کے سربراہ کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ،سانحہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی عیادت کی
منگل 9 اگست 2016 16:36
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے بعد ازاں ایڈمر ل محمدذکاء اللہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے بھی ملاقات کی اور ان سے سانحہ کوئٹہ پر تعزیت اورافسوس کااظہار کیا اورکہاکہ پاک بحریہ شہداء اور زخمی ہونیوالے افراد کے اہلخانہ کیساتھ ان کے دکھ میں برابر کی شریک ہیے۔
انہوں نے دعا کی کہ اللہ شہید ہونیوالوں کی درجات بلند فرمائے اورزخمیوں کوجلد صحت دیں۔انہوں نے کہاکہ سی پیک منصوبہ دشمنوں کی نظر میں کانٹے کی طرح چبھ رہاہے۔ انہوں نے کہاکہ ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملادیاجائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.