وفاقی محتسب نے برطانیہ میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کی جانب سے نادرا کے خلاف شکایت کا نوٹس لے لیا
منگل 9 اگست 2016 17:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) وفاقی محتسب نے برطانیہ میں مقیم ہزاروں پاکستانیوں کی جانب سے نادرا کے خلاف شکایت کا نوٹس لے لیا اس ضمن میں وفاقی محتسب کے گریوینس کمشنر برائے سمندر پار پاکستانیز حافظ احسان احمد کھوکھر نے اورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین امجد ملک کی درخواست پر نادرا اور او پی ایف کو نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔
او پی ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین نے شکایت کی ہے کہ نادرا نے پاؤنڈ کی قیمت میں کمی کے تناظر میں برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کے لئے شناختی کارڈ کی فیس میں یکم اگست سے اضافہ کر دیا ہے جبکہ ویزا اور پاسپورٹ کی فیسوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ چیئرمین او پی ایف نے مزید لکھا ہے کہ نادرا نے موبائل رجسٹریشن ٹیموں میں بھی کمی کا فیصلہ کیا ہے جس کے باعث نجی کمپنیوں کے کاروبار کو فروغ ملے گا جبکہ لوگوں کے ساتھ دھوکہ دہی کا امکان بھی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.