عوام سفاک دشمن اور نا اہل حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں،قوم قومی جذبے کے ساتھ دہشتگردی کو کچلنے کیلئے متحد ہے‘ مخدوم احمد محمود
سول ہسپتال کوئٹہ میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں،پیپلزپارٹی کسی کو صوبوں کا امن تبادہ کرنے کی اجازت نہیں دے گی‘ سابق گورنر پنجاب
منگل 9 اگست 2016 17:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) سابق گورنر پنجاب و پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء مخدوم سید احمد محمود نے بلال انور کاسی کے قتل اور دھماکے میں بے گناہ وکلاء میڈیا پرسن اور عام شہریوں کے جانی ضیاع پر گہرئے دکھ اور رنج کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام سفاک دشمن اور نااہل حکمرانوں کے رحم و کرم پر ہیں،معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
یہ بات انہوں نے پارٹی کی فیڈرل کونسل کے رکن عبدالقادر شاہین اور سبق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری شوکت بسراء کے ہمراہ میڈیا آفس سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں سول ہسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہی کہ معصوم پاکستان کو اس طرح دہشتگردی کا نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے دہشتگردی کے اس ظلم کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں عوام، سیکورٹی فورسز اور پولیس کی بے پناہ قربانیوں کے بعد امن بحال ہوا ہے کسی کو صوبوں کا امن تبادہ کرنے کی اجازت نہیں دینگے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.