پنجاب یونیورسٹی رجسٹرار کی زیر صدارت یوم آزادی کی تیاریوں کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
منگل 9 اگست 2016 20:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا 69واں یوم آزادی بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا اس بات کا فیصلہ رجسٹرارآفس کے کمیٹی روم میں منعقدہ پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔
(جاری ہے)
اس موقع پرمشیر وائس چانسلر کرنل (ر) اکرام اﷲ خان، اقامتی آفیسر ون پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید احمد، اقامتی آفیسر دوم ملک محمد ظہیر،چیف انجیئنرجمیل احمدو دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں طے پایا کہ 14اگست 2016ء کی صبح 8بجے وائس چانسلر آفس کے سامنے پرچم لہرانے کی پر وقارتقریب ہوگی جس میں تمام ڈینز،پرنسپلز ، ڈائریکٹرز ، چیئرمین، سربراہان تدریسی و غیر تدریسی شعبہ جات، انتظامی افسران ودیگر ملازمین بھرپور شرکت کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.