لوک ورثہ ، نیچرل ہسٹری میوزیم کے درمیان باہمی تعاون کا معاہدہ
منگل 9 اگست 2016 21:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری، اسلام آباد اور لوک ورثہ اسلام آباد مختلف شعبوں میں ایک دوسرے سے تعاون کریں گے۔اس سلسلے میں منگل کے روز پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری کے ڈایئریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد خان لغاری اور لوک ورثہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ سعید نے ایک مفاہمت کی یاداشت (MoU)پر دستخط کیے۔
پاکستان سائنس فاونڈیشن کے چیرمین پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف بھی اس موقع پر موجود تھے۔دونوں اداروں کے سینئر افسران اور میڈیا کی کثیر تعداد نے اس تقریب میں شرکت کی۔اس MoUکے تحت دونون ادارے باہمی مفاد کی معلومات اور مواد کا تبادلہ کریں گے تاکہ اپنے مقاصد کو بہتر انداز میں حاصل کرسکیں۔میوزیالوجی کے شعبے کی ترقی اور ترویج کے لیئے دونوں میوزیم اپنی مہارت کا تبادلہ کریں گیاور ایک دوسرے کو سہولت فراہم کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.