مکہ: حج کارڈ کے بغیر پکڑ ے جانے والے مقامی شہری پر 10,000ریال جرمانہ عائد کیا جائے گا: وزارتِ حج
بدھ 10 اگست 2016 11:43
مکہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء): سعودی وزارتِ حج کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم شہریوں کے لیے حج دفتر سے کارڈ( تصریح) لیئے بغیر حج پر جانے والوں کے پکڑ جانے پر 10,000جرمانہ اور 15دن قید کی سزا کا نیا قانون نافذ کر دیاگیاہے ۔
(جاری ہے)
سعودی عرب میں اکثر ملکی اور غیر ملکی شہری کسی بھی طرح کا پیکج لیئے بغیر حج کرنے کے لیئے خفیہ طریقوں سے حج کارڈ جاری کروائے بغیر یا جعلی حج کارڈ بنوا کر جاتے ہیں۔
لیکن مکہ کے داخلی راسطوں پر اکثر ہر سال ان میں سے متعدد کو پکڑ ا جاتا ہے ۔ اس سال سعودی وزارتِ حج نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی بھی شہری بغیر کارڈ یا جعلی کارڈ کے ذریعے حج کرنے کی کوشش کرتا پکڑ ا گیا ۔تو اس کو 15دن قید کی سزا ،10,000ریال جرمانہ اور 5سال کے لیئے مملکت آنے پر پابندی عائد کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.