2017 سے قبل انتخابی فہرستوں کا مکمل ڈیٹا الیکشن کمیشن کے پاس آجائے گا،7دسمبر قومی ووٹر ڈے کے طور پر منایا جائے گا‘ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا آغاز کردیا گیا،سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کی میڈیا سے گفتگو
بدھ 10 اگست 2016 16:31
(جاری ہے)
بدھ کو سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2017 سے قبل انتخابی فہرستوں کا مکمل ڈیٹا الیکشن کمیشن کے پاس آجائے گا اور سات دسمبر قومی ووٹرز ڈے کے طور پر منایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی فہرستوں کی گھر گھر تصدیق کا آغاز کردیا گیا ہے انتخابی فہرستوں میں 48 لاکھ نئے ووٹرز شامل کئے گئے ہیں اور پنجاب میں سب سے زیادہ 23لاکھ ووٹر شامل کئے گئے ہیں۔ بابر یعقوب نے کہا کہ سندھ اور کے پی کے میں سات سات لاکھ ووٹر شامل کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.