بنوں میں تیز آندھی اور طوفانی بارش : مختلف حادثات میں خاتون اور بچوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 35زخمی ہو گئے
میاں محمد ندیم بدھ 10 اگست 2016 17:32
بنوں(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10 اگست۔2016ء) بنوں شہر اور مضافاتی علاقوں میں تیز آندھی اور طوفانی بارش سے ہو نے والے مختلف حادثات میں خاتون اور بچوں سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ 35زخمی ہو گئے۔
(جاری ہے)
ریسکیوذرائع کے مطابق ،گزشتہ رات بنوں شہر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں طو فانی بارش سے ہو نے والے مختلف مقامات پر مکانات کے چھتیں اور دیواریں گر نے سے خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق 35 زخمی ہو گئے۔
زخمیوں کو فوری طور پر طبی ابتدائی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا شدید زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد مختلف واردز میں شفٹ گر دیا گیا ہے جہاں پر انہیں طبی امداد دی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق، تیز آندھی اور طوفانی بارش سے درخت اور بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں ،جس کے باعث شہری اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کا نظام درہم بر ہم ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.