وزیر صنعت و تجا ر ت سندھ منظو ر حسین وسا ن نے ما تحت شعبہ جا ت کے اجلا س طلب کر لئے
بدھ 10 اگست 2016 18:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سندھ کے وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسا ن نے اپنے دفتر میں محکمہ صنعت و تجارت کے ما تحت آنے والے مختلف شعبو ں کے افسرا ن کے ساتھ اپنے دفتر میں علیحدہ علیحدہ اجلا س طلب طلب کر لئے ہیں جن میں افسرا ن اپنے اپنے شعبو ں کے با ر ے میں تفصیلی بریفنگ اور کا ر کر دگی رپو ر ٹ پیش کریں گے ۔
اس سلسلے میں جمعرا ت 11اگست کو صبح 9بجے سائٹ لمیٹڈ کے افسرا ن کے ساتھ اجلا س طلب کیا گیا ہے جس میں تفصیلی بریفنگ اور سائٹ لمیٹڈ کی ابتک کی کا ر کر دگی کی رپو ر ٹ پیش کی جا ئے گی ۔(جاری ہے)
جبکہ جمعہ 12اگست کو منعقد ہو نے والے تین الگ الگ اجلا سو ں میں پہلا اجلا س صبح 9بجے ڈائریکٹو ریٹ آف انڈسٹریز ،دو سرا اجلا س صبح 10بجے سندھ اسما ل انڈسٹریز کارپو ریشن اور تیسرا اجلا س دن ساڑ ھے گیا رہ بجے گو ر نمنٹ پر نٹنگ پریس کرا چی کے افسرا ن کے ساتھ منعقد ہو گا ۔
جن میں متعلقہ افسرا ن اپنے فرا ئض اور کا ر کر دگی کی تفصیلی بریفنگ صوبا ئی وزیر منظو ر حسین وسان کو پیش کرینگے ۔اس مو قع پر صوبا ئی وزیر تا زہ ہدا یا ت بھی جا ر ی کریں گے ۔یہ تما م اجلاس صوبا ئی وزیر صنعت و تجا ر ت منظو ر حسین وسان کے دفتر چوتھی منزل نیو سندھ سیکریٹریٹ میں منعقد ہو نگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.