ملکی و غیر ملکی جانوروں و پرندوں کا کاروبار کرنے والوں کو لائسنس جاری کئے جائیں گے‘نو ٹیفکیشن جاری
بدھ 10 اگست 2016 19:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء تحفظ جنگلی حیات پنجاب ایکٹ مجریہ 2007میں بذریعہ ترمیم ملکی و غیر ملکی جانوروں اور پرندوں کاکاروبار کرنیوالوں کو باقاعدہ لائسنس جاری کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت پرندوں کاکاروبار کرنیوالے محکمہ جنگلی حیات وپارکس پنجاب سے مقرر کردہ فیس جمع کروا کر لائسنس حاصل کر سکیں گے ۔
ایکٹ میں ترمیم کے مطابق جانوروں کاکارروبار کرنیوالے ڈیلرز کو مصنوعی ماحول میں افزائش شدہ ملکی و غیر ملکی جانوروں اور پرندوں کی خرید و فروخت کرنے کے مجا زہونگے ۔ملکی و غیر ملکی جانوروں کا کاروبار کرنیوالے ڈیلرز کو سالانہ بنیادوں پر صرف 50ہزار روپے اور جنگلی پرندوں ( ملکی و غیر ملکی ) کا کاروبار کرنیوالے ڈیلرزکو30ہزار روپے جبکہ غیر تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کا کاروبار کرنے والے10ہزار روپے فیس اداکرنے کے پابند ہونگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.