طارق فضل چوہدری کا اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری پراجیکٹ کا دورہ ٗ کام کے معیار کا جائزہ لیا
وزیر مملکت کی کام کے معیار میں مزید بہتری لائی جائے
بدھ 10 اگست 2016 19:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) وزیر مملکت کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ایکسپریس وے سگنل فری پراجیکٹ کا دورہ کیا اور کام کے معیار کا جائزہ لیا۔ سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ نے وزیر مملکت کو منصوبہ کے بارے میں بریفنگ دی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کام کے معیار کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ کام کے معیار میں مزید بہتری لائی جائے۔
انہوں نے مستقبل میں ٹریفک کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہدایت کی کہ ایکسپریس وے کو مزید چوڑا کیا جائے تاکہ مستقبل میں بھی سفر کرنے والی گاڑیوں کیلئے سہولت پیدا کی جا سکے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ انوائرنمنٹ ونگ کو ہدایت کی کہ وہ رواں بارشوں کے موسم میں انسانی زندگیوں کے نقصان سے بچنے بہارہ کہو کے مقام پر نالوں کی ڈیزائننگ شروع کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.