ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس کی زیرصدارت اجلاس ،جشن آزادی کی تیاریوں کا جائز
بدھ 10 اگست 2016 20:09
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس کی صدارت میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں یوم آزادی کو شایان شان طریقے سے منانے کے لئے مختلف اقدامات کئے گئے ہیں، پرچم کشائی کی تقریب مین سبزہ زار میں 14 اگست صبح 9:30 بجے منعقد ہوگی جس میں ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید ناصر عباس پرچم کشائی کریں گے۔
اس موقع پر چیف انجینئرز، سپرنٹنڈنٹ انجینئرز، ڈائریکٹرز اور تمام افسران و ملازمین اس تقریب میں شامل ہوکر قومی یکجہتی کا مظاہرہ کریں جبکہ کے ڈی اے اسکولز کی بچیاں اور بچے قومی ترانے سنائیں گے، سوک سینٹر کی عمارت کو برقی قمقموں کے ذریعہ پاکستان کا جھنڈا بنایا جائے گا اور پوری عمارت رنگ برنگی قمقوں اور رنگین غباروں سے سجائی جائے گی، مزید خوبصورت بنانے کے لئے فواروں کو چلایا جائے گا اور رنگین روشنی کے ذریعہ مزید دلکش بنایا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.